ادارہ زبان و ادبیات اردو پنجاب یونیورسٹی کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹرمحمد کامران نے شعبہ اردو، لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی کے سالانہ بین الاقوامی مشاعرے میں بطور مہمان اعزاز شرکت کی۔ انہوں نے اپنا کلام پیش کیا اور منتظمین کو مبارک باد پیش کرتے ہوئےمشاعرے کو تہذیبی تربیت کا اہم وسیلہ قرار دیا۔ |