Estb. 1882

University of the Punjab

News Archives

Press Release

پاکستان فیض احمد فیض مقابلہ شعر گوئی و تحت اللفظ میں پنجاب یونیورسٹی کی کامیابی‎

پاکستان فیض احمد فیض مقابلہ شعر گوئی و تحت اللفظ میں پنجاب یونیورسٹی کی کامیابی‎


مجلسِ مباحث گورنمنٹ کالج یونی ورسٹی لاہور کے زیرِ انتظام کل پاکستان فیض احمد فیض مقابلہء شعر گوئی و تحت اللفظ 2024 میں پنجاب یونی ورسٹی لٹریری سوسائٹی نے بھر پور شرکت کی اور نمایاں پوزیشنزحاصل کیں:
اردو غزل: پہلی پوزیشن
*امتیاز انجم*
اردو نظم: دوسری پوزیشن
ھادیہ خالد
تحت اللفظ: دوسری پوزیشن
امتیاز انجم
بیت بازی: دوسری پوزیشن
الیاس عباس سانول
آصف محمود آصف
بہترین مجموعی کارکردگی پر پنجاب یونی ورسٹی ٹیم ٹرافی کی حق دار ٹھہری۔ اس موقع پر *صدر پائنیر لٹریری سوسائٹی* غلام علی اور نائب صدر غانیہ رضا نے ٹیم کی بھرپور حوصلہ افزائی کی۔ ہم وائس چانسلر پنجاب یونی ورسٹی پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود اور (DSA) پنجاب یونی ورسٹی ڈاکٹر محمد علی کلاسرا اور ڈائریکٹر ادارہ زبان و ادبیات اردو ڈاکٹر محمد کامران کی جانب سے پوری ٹیم کو مبارک باد پیش کرتے ہیں.