Estb. 1882

University of the Punjab

News Archives

Sports

پنجاب یونیورسٹی اورئینٹل کالج میں١٢٥ ویں سالانہ کھیلوں کے موقع پر اتھلیٹکس کے مقابلے

پنجاب یونیورسٹی اورئینٹل کالج میں١٢٥ ویں سالانہ کھیلوں کے موقع پر اتھلیٹکس کے مقابلے


پنجاب یونیورسٹی اورئینٹل کالج میں١٢٥ ویں سالانہ کھیلوں کے موقع پر طالبات کے مابین اتھلیٹکس کے مقابلے منعقد ہوۓ۔۔ نتائج کے مطابق 100 میٹر دوڑ کے مقابلے میں پہلی پوزیشنن شعبہ فارسی کی صبا اکرم, دوسری پوزیشن شعبہ عربی کی سائرہ اور تیسری پوزیشن ادارہ اردو کی علیشہ خالد نے حاصل کی۔ 200 میٹر دوڑ کے مقابلے میں پہلی پوزیشن شعبہ فارسی کی صبا اکرم جب کہ دوسری اور تیسری پوزیشن ادارہ اردو کی طالبات ماریہ اور ام فروا نے حاصل کی۔ لانگ جمپ۔میں پہلی پوزیشن ادارہ پنجابی کی نمرہ, دوسری پوزیشن ادارہ اردو کی علیشہ خالد اور تیسری پوزیشن شعبہ عربی کی ثمن عروج نے حاصل کی۔ شارٹ پٹ کے مقابلے میں پہلی اور دوسری پوزیشن شعبہ عربی کی طالبات ثمن عروج اور سونیا مختار نے حاصل کی۔ ریلے ریس میں پہلی پوزیشن ادراہ اردو کی طالبات علیشہ خالد, , ماریہ رانی, حلیمہ اور ام فروا نے حاصل کی