Estb. 1882

University of the Punjab

News Archives

News Updates

کورونا کے حوالے سے ڈاکٹر محمد کامران کی دعاٸیہ شاعری کی مقبولیت
کورونا کے حوالے سے ڈاکٹر محمد کامران کی دعاٸیہ شاعری کی مقبولیت


شعبہ اردو پنجاب یونیورسٹی لاہور کے پروفیسر اور ادارہ تالیف و ترجمہ کے چٸیر مین ڈاکٹر محمد کامران کی وبا کے دنوں میں لکھی گٸ نظموں اور غزلوں کو بین الاقوامی سطح پر مقبولیت حاصل ہوٸ ہے اور ادبی حلقوں نے ان کی شاعری خاص طور پر دعا کے پیراۓ میں لکھی گٸ غزل کو مثبت، امید افزا اور تعمیری قرار دیا ہے۔