Estb. 1882

University of the Punjab

News Archives

Press Release

ایم فل اردو, اورئینٹل کالج پنجاب یونیورسٹی کے اعزاز میں الوداعی تقریب

ایم فل اردو, اورئینٹل کالج پنجاب یونیورسٹی کے اعزاز میں الوداعی تقریب


ادارہ زبان و ادبیات اردو پنجاب یونیورسٹی اورئینٹل کالج لایور میں ایم فل اردو کے طلبہ و طالبات کے اعزاز میں الوداعی تقریب منعقد ہوئ۔ تقریب سے ادارے کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران کے علاوہ پروفیسر ایمریطس ڈاکٹر خواجہ محمد زکریا, پروفیسر ڈاکٹر ضیا الحسن, پروفیسر ڈاکٹر ناصر عباس نیر, ڈاکٹر عارفہ اقبال, ڈاکٹر محمد نعیم, ڈاکٹر انیلا سلیم, ڈاکٹر ظہیرعبباس اور جناب مشتاق احمد نے خطاب کرتے ہوۓ طلبہ کو تحقیق کے جدید وسائل سے استفادہ کرنے اور پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کی نصیحت کی۔ اس موقع پر طلبہ و طالبات نے اظہارٍ خیال کرتے ہوۓ اورئینٹل کالج کو ادبیات کے نظامٍ شمسی کا سورج قرار دیا