Admission |  Quick Links |  Info Desk |  Site Map |  Careers |  FAQs |  Contact Us |  Donate | 

ڈاکٹر محمد کامران کی عالمی مشاعرے کی صدارت

ڈاکٹر محمد کامران کی عالمی مشاعرے کی صدارت

شعبہ اردو پنجاب یونیورسثی لاہور کے پروفیسر اور ادارہ تالیف و ترجمہ کے چٸیرمین ڈاکٹر محمد کامران نے معروف ادبی تنظیم گوہرِ فردا کے زیرِ اہتمام آن لاٸن عالمی مشاعرے کی صدارت کے فراٸض ادا کیے۔ انہوں نے صدارتی خطبے میں مشاعرون کو تہذیبی تربیت کا اہم مرکز قرار دیا۔ مشاعرے میں ڈاکٹر محمد کامران کے علاوہ افروز عالم، زیب النسا زیبی، ڈاکٹر ثاقب ہارونی، انجم بارہ بنکوی، زینت احسان ، انجم غزالی اور دیگر شعراۓ کرام نے اپنا کلام پیش کا۔