Estb. 1882

University of the Punjab

News Archives

News Updates

ڈاکٹر محمد کامران کی مذاکرے میں شرکت
ڈاکٹر محمد کامران کی مذاکرے میں شرکت


ادارہ تالیف و ترجمہ کے ڈاٸریکٹر اور ادارہِ زبان و ادبیات پنجاب یونیورسٹی لاہور کے پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے میڈیا ٹریننگ اینڈ ریسرچ سنٹر اور ادارہ اطلاقی نفسیات پنجاب یونیورسٹی لاہور کے اشتراک سے پًر امن اور محفوظ کیمپسز کے موضوع پر منعقد ہونے والے مذاکرے میں اظہارٍ خیال کرتے ہوۓ کہا کہ مثبت اور تعمیری سوچ کے ساتھ صحت مند مکالمہ پًر امن اور محفوظ کیمپسز کے لیے ناگزیر ہے