Admission |  Info Desk |  Site Map |  Careers |  FAQs |  Search |  Contact Us |  Donate | 

ڈاکٹر محمد کامران کی انٹرنیشنل ساحر کانفرنس میں شرکت

ڈاکٹر محمد کامران کی انٹرنیشنل ساحر کانفرنس میں شرکت

ادارہ تالیف و ترجمہ کے ڈاٸریکٹر اور ادارہِ زبان و ادبیات پنجاب یونیورسٹی لاہور کے پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے زیرِ اہتمام معروف شاعر، ساحر لدھیانوی کے صد سالہ جشنِ ولادت کی مناسبت سے منعقد ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس میں مہمانِ اعزاز کےطور پر گفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ ساحر محبت کا شاعر تھا جس کی ترقی پسندی انسان دوستی کے گرد گھومتی ہے۔